26 اکتوبر 2017 - 18:50
وزیر خارجہ یوگينڈا سے نائجر کے دورے پر روانہ

اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی اقتصادی اور سیاسی وفد کے ہمراہ یوگينڈا سے نائجر روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی اقتصادی اور سیاسی وفد کے ہمراہ یوگينڈا سے نائجر روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں نائجر کے اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169